نقطہ نظر ’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم ان حکومتوں، جن کی بنیاد ہی معلومات پر کنٹرول پر ہے، نے انٹرنیٹ پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں, جمال خاشقجی۔